لاہور کے 36 تھانوں میں نئے محرر تعینات

Dec 15, 2020 | 23:24:PM

Irfan Malik

(24 نیوز) ڈی آئی جی آپریشنزلاہور اشفاق خان نے 36 تھانوں میں نئے محررتعینات کر دیئے۔ 
تفصیلات کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل محمد سرفراز احمدمحرر تھانہ مانگا منڈی،ہیڈ کانسٹیبل خرم شہزاد اکبری گیٹ،ہیڈ کانسٹیبل محمد شہزاد محررتھانہ بھاٹی گیٹ تعینات۔ ہیڈ کانسٹیبل جاوید امین محرر تھانہ داتا دربار،ہیڈ کانسٹیبل عاصم شہباز محررتھانہ گوالمنڈی،ہیڈ کانسٹیبل ملک محبوب علی محررتھانہ لوہاری گیٹ تعینات۔ ہیڈ کانسٹیبل محمد سلیم کو محرر تھانہ لوئر مال،ہیڈ کانسٹیبل شاہد وسیم مستی گیٹ،ہیڈ کانسٹیبل عرفان محمود کو محررتھانہ نولکھاتعینات کیا گیا۔ 
ہیڈ کانسٹیبل محمد تسلیم عارف محرر تھانہ راوی روڈ،ہیڈ کانسٹیبل محمد طارق محرر تھانہ شالیمار،ہیڈ کانسٹیبل نصیر احمد محررتھانہ نواب ٹاو¿ن تعینات۔ ہیڈ کانسٹیبل مقصود احمد کو محرر تھانہ باغبانپورہ،ہیڈ کانسٹیبل محمد محسن کو محرر تھانہ ٹبی سٹی،ہیڈ کانسٹیبل طارق جاویدکو محررتھانہ برکی تعینات کیا گیا۔ ہیڈ کانسٹیبل محمد بلال محرر تھانہ ڈیفنس ایریا (اے)،ہیڈ کانسٹیبل شہزاد علی تھانہ مصطفی آباد،ہیڈ کانسٹیبل محمد رمضان محررتھانہ فیصل ٹاو¿ن تعینات۔
 ہیڈ کانسٹیبل شہباز احمد کو محرر تھانہ غالب مارکیٹ، ہیڈ کانسٹیبل ممتاز خان کومحرر تھانہ لیاقت آباد،ہیڈ کانسٹیبل محمد فاروق کو محررتھانہ مصطفی ٹاو¿ن تعینات کیا گیا۔ ہیڈ کانسٹیبل نوید اختر محرر تھانہ سول لائنز،ہیڈ کانسٹیبل ناصر علی محرر تھانہ ملت پارک،ہیڈ کانسٹیبل محمد طاہر خان محررتھانہ مزنگ تعینات۔ ہیڈ کانسٹیبل افتخار حسین کو محرر تھانہ ستوکتلہ،ہیڈ کانسٹیبل لیاقت علی کومحرر تھانہ گڑھی شاہو،ہیڈ کانسٹیبل علی حسنین گیلانی کو محررتھانہ گلشنِ اقبال تعینات کیا گیا۔
 ہیڈ کانسٹیبل عثمان شاہد محرر تھانہ مسلم ٹاو¿ن،ہیڈ کانسٹیبل عامر جاویدمحرر تھانہ شفیق آباد،ہیڈ کانسٹیبل کاشف علی محررتھانہ قلعہ گجر سنگھ تعینات۔ ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس کو محرر تھانہ ساندہ،ہیڈ کانسٹیبل مزمل حسین کو محرر تھانہ کوٹ لکھپت،ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف کو محررتھانہ وحدت کالونی تعینات کیا گیا۔ 
ہیڈ کانسٹیبل ریاست نواز محرر تھانہ گلشنِ راوی،ہیڈ کانسٹیبل محمد اکرم محرر تھانہ ماڈل ٹاو¿ن،ہیڈ کانسٹیبل محمد صادق محررتھانہ رنگ محل تعینات۔ ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا تمام محرران کو فوری طور پر اپنی اپنی نئی تعیناتی کے مقام پر رپورٹ کرنے کا حکم۔

مزیدخبریں