( ویب ڈیسک ) بہاولپور میں دوران ڈکیتی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کرنےوالے 4 مجرموں کو عدالت نے موت کی سزا سنا دی ۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دوران ڈکیتی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چاروں مجرموں کو موت کی سزا کا حکم سنا دیا ۔
یہ بھی پڑھیں: اجتماعی زیادتی کا ڈرامہ رچانے والی لڑکی گرفتار۔۔سچ سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
خیال رہے کہ بہاولپور میں 4اوباشوں نے رواں سال جنوری کو گھر میں ڈکیتی کے دوران طالبہ سے کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
یہ بھی دیکھیں: کھانے کیلئے بریانی۔پینے کیلئے جوس لاؤ۔۔شوہر کی قاتلہ تھانے میں فرمائشیں کرنے لگی