پرائیویٹ سکول بند کرنیکا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) سپریم کورٹ نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کی حدود میں قائم30 ہزار پرائیویٹ سکولوں کو ختم کرنے کیلئے 31 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔
سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد ملک بھر کے 42 کنٹونٹمنٹ بورڈز میں قائم پرائیویٹ سکولوں کی بندش سے 3 لاکھ اساتذہ بے روزگار ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:بارش اور برفباری کی پیشگوئی ۔۔محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی
کنٹونٹمنٹ بورڈز حکام نے مالکان کو سکولوں کی بندش کے احکامات جاری کر دیئے۔
یہ بھی پڑھیں:بچوں کی موجیں۔۔ موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا