(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے اسمبلی کے رکن، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ پر ریلی میں قاتلانہ حملہ۔محفوظ رہے۔
تفصیلات کے مطابق رکن اسممبلی انعام اللہ لکی مروت میں عوامی ریلی میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ اس دوران ایک نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ شروع کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی انتخابات، 2 ہزار 32 امیدوار بلامقابلہ منتخب
ریلی میں بھگدرڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔ جنہیں طبی امداد کیلئےہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ، قاتلانہ حملے میں صوبائی وزیر صحت محفوظ رہے ۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔
یہ بھی پڑھیں:20دسمبرسے 15جنوری تک تعلیمی ادارے بند۔۔