140 بار خودکشی کی کوشش کرنیوالے کے ساتھ کیا ہوا؟

Dec 15, 2021 | 15:21:PM
مرتبہ خودکشی کی کوشش کرنیوالے کیساتھ کیا ہوا
کیپشن: خودکشی کی کوشش فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے29 سالہ  نوجوان نے 140 بار خودکشی کی کوشش کی لیکن ہر بار لوگوں کے سمجھانے پر ارادہ ترک کر کے گھر واپس چلا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترک صوبے رائز کا 29 سالہ حسن عنان اب تک 140 بار خودکشی کی کوشش کر چکا ہے ۔آج بھی چھ منزلہ عمارت پر خودکشی کے لئے گیا لیکن پولیس کے سمجھانے پر پھر واپس گھر چلا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:عالیہ اور رنبیر کی شادی کب اور کہاں؟۔۔ تفصیلات منظر عام پر