جنید عمران خان سے زیادہ ہینڈسم ۔۔وزیراعظم بنانے کی درخواست، سو شل میڈیا پر تبصرے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹرنگ ڈیسک)جنید صفدر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جہاں صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے اسی دوران انہیں وزیراعظم بنا نے کی در خواست بھی کردی۔
یہ بھی پڑھیں:بنی گالہ کے اخراجات۔۔جہانگیر ترین نے حقائق واضح کردیئے
تفصیلات کے مطابق وجیہہ شخصیت کے مالک جنید صفدر سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ جنید صفدر کو پاکستان کا اگلا وزیر اعظم بنانے کی درخواست ہے کیوں کہ جنید صفدر وزیر اعظم عمران سے زیادہ ہینڈسم ہیں۔
یا د رہے کہ جنید صفدر اور عائشہ سیف کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ ہفتے سے ہوا تھا جبکہ جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 17 دسمبر کو لاہور میں ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم عمران خان رواں سال سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات میں شامل