استاد نے شاگردوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔۔۔پھر کیا ہوا؟؟؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں ٹیچرنے شاگردوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے شیراون میں واقع سرکاری سکول کے استاد نے اپنے دو شاگردوں کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، میڈیکل رپورٹ میں جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔واقعے کے بعد علاقے میں سخت اشتعال پھیل گیا اور اہل علاقے نے جنسی درندے کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، بڑھتے احتجاج کے پیش نظر شیروان پولیس نے سرکاری ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی۔۔