طورخم: افغانستان جانے والے مزدور سے 5 ہزار ڈالر برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) طور خم کسٹم حکام نے افغانستان جانے والے مزدور کے جوتے میں چھپائے گئے 5 ہزار ڈالر برآمد کرلیے۔
حکام نے بتایا کہ ملزم ذکریا نے جوتے میں 5 ہزار ڈالر چھپائے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم کوتل ضلع خیبر کے علاقے کا رہائشی ہے۔ حکام نے بتایا کہ ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: راولپنڈی، پولیس اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی