اٹارنی جنرل نے عمران خان کی ہدایت پر اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق قانونی سوال اٹھا دئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) اٹارنی جنرل پاکستان نے عمران خان کی ہدایت پر اسمبلیوں کی تحلیل کرنے کے متعلق قانونی سوال اٹھا دئیے۔
اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نااہل عمران خان کی ہدایت ہر اسمبلیاں تحلیل کرنا ایک سوالیہ نشان ہے، پنجاب حکومت تحلیل ہونے کے بعد نگران سیٹ اپ کے لئے چوہدری ہرویز الہی کا کوئی آئینی کردار نہیں ہوگا۔