مشہور ٹک ٹاکر کا پہلا برائیڈل فوٹو شوٹ تنقید کا شکار

Dec 15, 2022 | 17:26:PM
 مشہور ٹک ٹاکر کا پہلا برائیڈل فوٹو شوٹ تنقید کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مشہور گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے ری مکس ورژن پر منفرد ڈانس کر کے راتوں رات مشہور ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ نے اب فیشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔عائشہ اب ٹک ٹاکر کے ساتھ ساتھ باقاعدہ فیشن ماڈل بن چکی ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by AYESHA (@oyee_ayesha)

> عائشہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین کو کچھ خاص پسند نہیں آیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اُن کے کپڑوں اور میک اپ پر دل کھول کر تنقید کی۔

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - لائف سٹائل
ٹیگز: