(24 نیوز)مشہور گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے ری مکس ورژن پر منفرد ڈانس کر کے راتوں رات مشہور ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ نے اب فیشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔عائشہ اب ٹک ٹاکر کے ساتھ ساتھ باقاعدہ فیشن ماڈل بن چکی ہیں۔
> عائشہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین کو کچھ خاص پسند نہیں آیا۔
سوشل میڈیا صارفین نے اُن کے کپڑوں اور میک اپ پر دل کھول کر تنقید کی۔