سٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 1 کروڑ40 لاکھ ڈالر کی کمی 

Dec 15, 2022 | 20:54:PM

(24 نیوز)ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1کروڑ 40لاکھ ڈالر کمی ہوئی ہے،سٹیٹ بینک کے ذخائر 18 جنوری 2019 کی کم سطح تک گر گئے ۔
مرکزی بینک کے مطابق سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 6.714ارب ڈالر سے کم ہوکر 6.70ارب ڈالر رہ گئے ،ایک ہفتے میں کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 40لاکھ ڈالر اصافے سے 5.87ارب ڈالر ہوگئے ،ملکی مجموعی ذخائر 1.10کروڑ ڈالر کمی سے 12.57ارب ڈالر رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان انتخابات میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے،بلاول بھٹوزرداری

مزیدخبریں