(قصر کھوکر)محکمہ قانون نے7روز تک دفعہ144لگانے کا آرڈیننس دوبارہ جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ144لگانے کا اختیاردوبارہ دےدیا گیا،اس کے علاوہ 2 ماہ تک دفعہ 144 لگانے کا اختیار ایڈشنل چیف سیکرٹری پنجاب کے پاس ہوگا۔
اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز صرف اپنے ضلع میں دفعہ 144 لگا سکیں گےجبکہ ہوم سیکرٹری پنجاب پورے صوبے میں دفعہ 144 لگا سکیں گے، اس حوالے سے محکمہ قانون کی جانب سے آرڈیننس دوبارہ جاری کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کا الزام، ایف آئی اے سے مزید ریکارڈ طلب