(حسن علی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ ۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹولاہورمیں2دن قیام کریں گے،قیام کے دوران بلاول بھٹو زرداری لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرینگے،بلاول بھٹو زرداری پنجاب اورلاہورکی قیادت سےملاقاتیں بھی کرینگے،بلاول بھٹولاہور میں ہونیوالےورکرز کنونشن کی حتمی تاریخ کافیصلہ بھی کرینگے۔
یہ بھی پڑھیں :چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ