(امانت گشکوری)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیرون ملک روانگی کے باعث جسٹس سردار طارق مسعود کو قائم مقام چیف جسٹس تعینات کر دیا گیا ہے ۔
جسٹس سردار طارق مسعود کے بطور قائم مقام چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ،وزارت قانون نے جسٹس سردار طارق مسعود کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔