رونالڈو کی چھٹی، فیفا پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے کون کونسے کھلاڑی نامزد ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) فیفا نے مینز اور ویمنز پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈ کے لئے حتمی نامزد گیوں کا اعلان کر دیا۔
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے 15 جنوری کو لندن میں ہونے والی فٹبالرز آف دی ایئر ایوارڈ تقریب کے لئے مینز اور ویمنز پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈ کی حتمی نامزد گیوں کا اعلان کر دیا، فیفا نے گزشتہ وز سال 2023 کے بہترین کھلاڑیوں کے ایوارڈز کے لیے حتمی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 9 میں کسی ٹیم کیجانب سے منتخب نہ کئے جانے پر احمد شہزاد نے بڑا اعلان کر دیا
فیفا کے مطابق یہ ایوارڈ 19 دسمبر 2022 سے 20 اگست 2023 تک کھیل میں سب سے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو دیا جائے گا۔
#TheBest FIFA Men's Player Finalists! ????
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) December 14, 2023
???????? Erling Haaland
???????? Kylian Mbappe
???????? Lionel Messi
Learn more about the final three. ????
مینز فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ کی نامزدگیوں میں ارجنٹائن کے لیونل میسی، ناروے سے تعلق رکھنے والے ایرلنگ ہالینڈ اور فرانس کے ایمباپے شامل ہیں جبکہ ویمنز فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ کی نامزدگیوں میں ایٹانا بون ماٹی، لینڈا کائی سیڈو اور جنیفر ہرموسو شامل ہیں۔
#TheBest FIFA Women's Player Finalists! ????
— FIFA Women's World Cup (@FIFAWWC) December 14, 2023
???????? Aitana Bonmati
???????? Linda Caicedo
???????? Jennifer Hermoso
Learn more about the final three. ????
واضح رہے کہ فیفا فٹبالرز آف دی ایئر ایوارڈ کی تقریب 15 جنوری کو لندن میں ہو گی۔