قومی ایئرلائن کےنئےسی ای او کی تقرری کیلئے درخواستیں طلب

Dec 15, 2024 | 18:14:PM
قومی ایئرلائن کےنئےسی ای او کی تقرری کیلئے درخواستیں طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سیداحمد سید) قومی ایرلائن پی آئی اے کے نئے مستقل سی ای او کی تقرری کیلئےانتظامیہ نے درخواستیں طلب کرلیں۔ 

 پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے ) کو نئے مستقل سی ای او کی تلاش ہے اور اس سلسلے میں قومی ائیرلائن نے درخواستیں طلب کرلیں، انتظامیہ  کے مطابق چیف ایگزیکیٹیو آفیسر (سی ای او )کے عہدے کے لیے کم سے کم عمر 45 اور زیادہ سے زیادہ 62 سال ہو۔ 

پی آئی اے سی ایل کے سی ای او کے لیے ایئرلائن اور ایوی ایشن کا 20 سال کا تجربہ مانگا گیا ہے، سی ای او پی آئی اے کی تعیناتی3 سال کے لیے ہوگی۔ 
 یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی اور لاہور کے تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان