سانحہ تلمبہ و سیالکوٹ ظلم اور جہالت ہے ۔مولانا طارق جمیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عالمی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ اور تلمبہ پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے،دین ہمیں اس جہالت کی اجازت نہیں۔
تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل نے سانحہ تلمبہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے افسوس ہے کہ یہ واقعہ میرے گھر سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر رونما ہوا۔مولانا نے کہا کہ ہمارے نبی کے اخلاق تو بہت بلند تھے ۔ایسے واقعات جہالت کی نشانی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: طلبا کی سکولوں میں حاضری کے حوالے سے اہم خبر
مولانا طارق جمیل نے مزید کہا کہ ہماری شریعت تو کہتی ہے کہ اپنے عزیز کے قاتل کو بھی سزا عدالت دے گی آپ نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 14 شادیاں کرنے والا شخص گرفتار