سنگ دل ماں نے تین بچوں کو ذبح کردیا

Feb 15, 2022 | 14:37:PM
ماں نے تین بچوں کو ذبح کردیا ایک جاں بحق
کیپشن: ماں نے بچوں کوبح کردیا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حولیاں استورا میں ماں کی  اپنے تین بچوں کو تیزدھار آلے سے ذبح کرنے کی کوشش،ایک بچہ جاں بحق ، دو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نواحی علاقے حولیاں استورا میں ماں نے اپنے بچوں کو ذبح کردیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق ماں زخمی بچوں کو ہسپتال لیجانے کے لئے موقع پرپہنچ گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: طلبا کی سکولوں میں حاضری کے حوالے سے اہم خبر

یہ بھی پڑھیں:محبت ہو تو ایسی۔اونٹنی مالک کو دیکھ کر آبدیدہ۔دل شو لینے والی ویڈیو