(ویب ڈیسک )بھارتی حکومت کی بے حسی ،پاکستان میں موجو د بھارتی قیدی رہائی کے منتظر تاحال منتظر ہیں لیکن بھارتی حکومت نے کوئی رابطہ نہ کیا۔
لانڈی جیل میں قید انڈین فیشرمین بھارتی حکومت کی کلئیرنس کے منتظر ۔کراچی کی لانڈھی جیل میں میں 675 انڈین فشرمین قید ہیں۔ جیل سپرٹنڈنٹ سید ارشد حسین کا کہنا ہے کہ جیل میں 2018 سے ماہی گیر موجود ہیں
ساڑھے چھ سو قیدیوں کی کونسلر رسائی ہو چکی ہے ،بھارتی حکومت کی طرف سے تاخیر ہے ،انڈین ماہی گیروں کے حوالے سےبار بار خط لکھ چکے ہیں ۔