چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں؟ جے شاہ نے خاموشی توڑ دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(افضل بلال) سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ حکومتی سفارش پر کریں گے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ حکومتی سفارش پر کریں گے، ایک سال میں حالات بدل سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کیا بابراعظم کے بھائی نے پشاورزلمی جوائن کرلی؟ تصاویر وائرل
On Champions Trophy in Pakistan, Jay Shah said "We will go by the Indian government recommendations. There is 1 year to go still and things can change also" ????????
— Farid Khan (@_FaridKhan) February 14, 2024
Will India come to Pakistan for the Champions Trophy in 2025? ???????????????? pic.twitter.com/WSMIIhf5Xy
جے شاہ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ون ڈے ورلڈ کپ میں سارے میچ جیتنے کے بعد فائنل مقابلہ ہار گئے لیکن اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم فائنل جیت کر ٹرافی وطن لائیں گے۔
Jay Shah said "India will win the T20 World Cup under the leadership of Rohit Sharma" ????????
— Farid Khan (@_FaridKhan) February 14, 2024
Baaki teams ghar jayen phir, @JayShah ???? #T20WorldCup pic.twitter.com/jSK8j2of61
واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی اگلے برس فروری میں پاکستان میں شیڈول ہے۔