کوٹ ادو: 14 سالہ لڑکے کا قتل، مجرم کو سزائے موت

Feb 15, 2025 | 10:42:AM
کوٹ ادو: 14 سالہ لڑکے کا قتل، مجرم کو سزائے موت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوٹ ادو میں ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کیس میں مجرم کو سزائے موت سنا دی۔

جرم ثابت ہونے پر مجرم پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

پولیس کے مطابق مجرم نے 2024ء میں 14سال کے لڑکے کو قتل کر دیا تھا۔