سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

Feb 15, 2025 | 11:06:AM
 سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4700 کی بڑی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10گرام سونا 4030 روپے کم ہوکر 2 لاکھ58 ہزار487 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 50 ڈالر کم ہوکر 2883 ڈالر فی اونس ہے۔