وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

Jan 15, 2021 | 20:42:PM
وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا،کابینہ ڈویژن نے استعفیٰ کے منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم افضل چن کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظورکرلیاگیا،ندیم افضل گوندل کے استعفیٰ کا اطلاق فوری طور پر ہو گا ، ندیم افضل گوندل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط تھے۔