توشہ خانہ ٹو کیس : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Jan 15, 2025 | 19:54:PM
توشہ خانہ ٹو کیس : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: ،عمران خان، بشری بی بی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر  کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کرینگے،ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراضات عائد کیے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی دونوں  کی بریت کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کل ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:روپے کی بے قدری جاری، انٹراور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا