سابق ایم این اے سید اصغر شاہ انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(غلام مصطفیٰ ندیم)سینئر پارلیمنٹیرین اور مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی سیداصغر شاہ انتقال کرگئے۔
مرحوم تین مرتبہ ایم این اے رہ چکے ہیں،سید اصغر شاہ سابق وزیر مملکت کے عہدہ پر بھی متمکن رہے۔
مرحوم کا شمار شریف النفس سیاستدانوں میں کیا جاتا تھا،مرحوم گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے،لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:عازمین حج نے کتنی رقم جمع کروا دی؟جانیے