تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹارالو ارجن کی بیٹی بھی با پ کے نقش قدم پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹر نگ ڈیسک)تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار الو ارجن اپنی جا ندار ادا کا ری اور بھر پو ر ایکشن فا ئٹ کی وجہ سے مشہو ر ہیں۔اب انکی بیٹی بھی اب فلموں میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اس با ت کا اعلان خود الو ارجن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی ارہا ارجن تیلگو فلم شکونتلم میں اپنا ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔الو ارجن نے یہ بھی بتایا کہ فلم میں سمنتھا اکی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔
A proud moment for the Allu family to announce that the fourth generation, #AlluArha will be making her debut with #Shakuntalam movie. I want to thank @Gunasekhar1 garu & @neelima_guna garu for giving my daughter this beautiful movie as her debut . pic.twitter.com/iPfXQaqJCk
— Allu Arjun (@alluarjun) July 15, 2021
اپنے پیغام میں الو کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ہمارے خاندان کی چوتھی نسل بھی فلموں میں قدم رکھ رہی ہے۔ انہو ں نے بیٹی کو فلم میں کردار دینے پر فلم سازوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ منال خان کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل