عیدالاضحیٰ پر بینک کتنے روز بند رہیں گے، سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

Jul 15, 2021 | 22:42:PM
عیدالاضحیٰ پر بینک کتنے روز بند رہیں گے، سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ پر بینکوں کی تین روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  پا کستان کے مر کزی بینک  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس مر تبہ بڑی  عید کے موقع پر بینک 22 جولائی بروز منگل سے 24 جولائی بروز جمعرات تک بند رہیں گے۔

عید سے پہلے پیر کے روز بینک معمول کے مطابق صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کھلے رہیں گے۔ عید کے بعد جمعہ کو بینک معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پتا نہیں کیا ہو نے وا لا ہے ۔۔حریم شا ہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔۔ویڈیو وا ئرل