اہم شخصیت کا رابطہ، رانا ثنا اللہ نے بڑا قدم اٹھا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر سے گفتگو کے بعد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے ضمنی انتخابات کی سیکیورٹی کے لیے جائزہ اجلاس طلب کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان تھم نہ سکی
وزیرِ داخلہ کی جانب سے طلب کیے گئے جائزہ اجلاس میں وزارتِ داخلہ اور سیکیورٹی اداروں کے حکام شریک ہوں گے۔
ان کے علاوہ چیف سیکریٹری سندھ بھی ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک ہوں گے۔