وزیراعظم نے چیئرمین نجکاری کمیشن کا استعفیٰ منظور کرلیا

Jul 15, 2022 | 17:41:PM

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد کا استعفیٰ منظور کرلیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے استعفیٰ منظوری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سلیم احمد کا استعفیٰ رواں ماہ یکم جولائی سے شمار ہو گا،یاد رہے کہ سلیم احمد نے 18 جنوری کو چیئرمین نجکاری کمیشن کا عہدہ سنبھالا تھاتاہم ذاتی وجوہات پر انہوں نے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کاخصوصی بنچ تشکیل

مزیدخبریں