عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی

Jul 15, 2023 | 11:04:AM
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ڈالر کی قدر بڑھنے سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی،برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.49 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 79.87 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کی قدر بڑھنے سے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت بھی کم ہوئی ہے، 1.47 ڈالر کمی کے بعد ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 75.42 ڈالر پر آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چکن مزید سستا ہو گیا