محرم الحرام کی آمد، پاک فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کی سمری ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) محرم الحرام کی آمد پر محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کی سمری ا رسال وفاقی حکومت کو ارسال کردی۔
پاک فوج کی 76 اور رینجرز کی 80 کمپنیاں طلب کی گئی ہیں۔ پاک فوج اور رینجرز لاہور سمیت پنجاب بھرمیں طلب کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں: منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
7محرم کوپاک فوج اور رینجرز پولیس کی مدد سے فلیگ مارچ شروع کرے گی۔ لاہور میں پاک فوج اور رینجرز تمام مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی سنبھالے گی۔