پٹرول 9 روپے ،ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
24نیوز: وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت 9 روپے کم کر دی اور ڈیزل 7 روپے فی لٹر سستا کر دیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اہم پریس کانفرنس کی ہے۔، اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 9 فی لیٹر کمی کر کےنئی قیمت 253 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان کر دیا۔، اسحاق ڈار نے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت اب 253 رروپے 50 پیسے ہو گی۔
وفاقی وزیر خزانہ کی اعلان کردہ پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 15 جولائی کی شب سے و گا اور یہ آئندہ پندرہ روز کے لئے نافذ العمل رہیں گی۔
Petroleum Products Prices:
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) July 15, 2023
July 16 to July 31, 2023:
REDUCTIONS:
MS Petrol—with Rs 9 per litre reduction, new price Rs 253 per litre.
High Speed Diesel —with Rs 7 per litre reduction, new price Rs 253.50 per litre.