100 انڈیکس ایک بار پھر 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا

Jul 15, 2024 | 10:19:AM
100 انڈیکس ایک بار پھر 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آئمہ خان )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا  تیزی رجحان رہا،100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے  پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز ہوا ،جہاں 100 انڈیکس میں  اضافہ دیکھا گیا۔ 

100انڈیکس ایک بارپھر81ہزارکی سطح عبورکرگیا،100 انڈیکس 1ہزار 311 پوائنٹس اضافے سے81 ہزار 255 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بادل جم کے برسیں گے ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی