شہری کی موٹر سائیکل میں خطرناک سانپ گھس گیا:سپیرا بلانا پڑا

Jul 15, 2024 | 15:14:PM
شہری کی موٹر سائیکل میں خطرناک سانپ گھس گیا:سپیرا بلانا پڑا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نارووال گاؤں سیناری میں شہری کی موٹر سائیکل میں خطرناک سانپ گھس گیا ، سانپ موٹر سائیکل کی  ٹینکی کے  نیچے اور ہیڈ لائٹ میں چھپا ہوا تھا۔

  سانپ کو نکالنے کے لئے سپیرےکو  بلالیا  گیا جس نے  کافی دیر کی مشقت کے بعد موٹر سائیکل کی ہیڈ لائٹ سے سانپ کو پکڑ لیا۔

@city42newsofficial نارووال گاؤں سیناری میں شہری کی موثر سائیکل میں خطرناک سانپ گھس گیا ۔ سانپ موٹر سائیکل کی ٹینکی کے نیچے اور ہیڈ لائٹ میں چھپا ہوا تھا۔ سانپ کو نکالنے کے لئے سپیئر کو بلالیا گی کافی دیر کی مشقت کے بعد سپئر نے موٹر سائیکل کی ہیڈ لائٹ سے سانپ کو پکڑ لیا #city42 #fypシ #foryoupage #viralvideo #trending #capcut #newsupdate #whattowatch #imrankhan ♬ original sound - CITY42NEWS

 

شہری کے مطابق  شہری نے موٹر سائیکل گھاس کے قریب کھڑی کی ہوئی تھی کہ اس دوران سانپ موٹر سائیکل اندر گھس گیا ۔ شہری کا کہنا ہے کہ آج کل بارشوں کا موسم ہے اسلئے موٹر سائیکل کو گھاس کے قریب کھڑی نہ کریں  کیونکہ  اس طرح کے خطرناک سانپ موٹر سائیکل میں گھس جاتے ہیں جو جان لیوا ہوسکتے ہیں ۔