(امانت گشکوری)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج ارباب محمد طاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر .
شکایت ایڈوکیٹ ریاض حنیف راہی کی جانب سے دائر کی گئی ہے ، درخواست گزار کی جانب سے جسٹس ارباب محمد طاہر پر مس کنڈکٹ کا الزام لگایا گیا ہے،جسٹس ارباب محمد طاہر کیخلاف کاروائی کی استدعا کی گئی ہے۔