برطانوی سائنسدانوں کا کوویڈ الارم بنانے کا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)برطانوی سائنسدانوں نے کوویڈ الارم بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ دے گا۔
لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن اور ڈرہم یونیورسٹی نے اس حوالے سے دعویٰ کیا کہ مذکورہ الارم ڈیوائس کا نتیجہ 98 سے 100 فیصد درست ہوگا۔
یہ الارم طیاروں، کلاس رومز، کئیر ہومز اور گھروں میں نصب کیا جاسکے گا ،کمرے میں وائرس کی موجودگی کی اطلاع کمپیوٹر یا موبائل فون پر بھیجے گا۔
یہ بھی پڑھیں۔ٹک ٹاکر حریم شاہ کا عائشہ ناز کو ایک کروڑ ہرجانے کا نوٹس