(ویب ڈیسک) جنگلات کو آگ لگانے کی بھیانک سازش کرنے والے افراد پولیس نے دھر لیے ہیں۔
پولیس نے بیان دیا ہے کہ جنگلات میں آگ لگانے میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ یکم جون سے اب تک مجموعی طور پر 24 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
دوسری جانب ریکسیو حکام نے بتایا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن کے جنگلات میں مئی میں 10 اور جون میں اب تک 75 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو کی ایرانی صدر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت
جس کے نتیجہ میں اب تک 221 ہیکٹرز پر پھیلے جنگلات کو نقصان ہوا ہے۔