(24 نیوز)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت آج 30روپے پٹرول مہنگا کرے گی.
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور رہنما تحریک انصاف شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ تک پٹرول 300روپے فی لیٹر تک ہو جائے گا۔سابق وزیر خزانہ نے کہا حکومت عوام کو دھوکا دے رہی ہے، عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت بڑھانے کے باعث پوری دنیا میں تیل کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:انتظار کریں ، میں آ رہا ہوں۔ مونس الہیٰ کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونیکا فیصلہ
شوکت ترین کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے مشکل حالات کے باوجود تیل اور بجلی پر سبسڈی دی۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی حکومت نے پاکستانی طلبہ کو خوشخبری سنا دی