تحریک انصاف کا لانگ مارچ اب نہیں ہوگا، راناثنااللہ کا بڑا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ اب نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: روس کا پاکستان کو سستا تیل بیچنے سے انکار
رانا ثنااللہ نے مزید بات کرتے ہوئے عمران خان پر تنقید کے نشتر چلائے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اول تو لانگ مارچ نہیں کریں گے، لیکن اگر وہ آئے تو اٹک پل سے آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔