(24نیوز) پنجاب حکومت نے تمام پرانی اور خستہ حال گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
چیف سیکرٹری نے تمام محکموں سے پرانی گاڑیوں کا ڈیٹا مانگ لیا ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو تمام 15 سال پرانی گاڑی نیلام کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیں: لاہور: سی آئی اے کے ساتھ مقابلے میں ریکارڈ یافتہ ملزم ہلاک
چیف سیکرٹری کے ذرائع کے مطابق 100 سے زائد گاڑی نیلام ہوگی۔