حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول ، ڈیزل سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھی جائیں گی ۔
واضح رہے کہ معاشی مشکلات کے باعث موجودہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل 15 روز کیلئے کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، جس کے بعد ہر 15 دن بعد پٹرول کی قیمت نئی مقرر کی جاتی ہے ۔