عرفی جاوید شادی کیلئے کس کی ’ہاں‘ کا انتظار کر رہی ہیں؟

Jun 15, 2024 | 22:04:PM
عرفی جاوید شادی کیلئے کس کی ’ہاں‘ کا انتظار کر رہی ہیں؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) بولڈ لباس زیب تن کرنے سے مشہور  بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے اپنی ’ہاں‘ کے ذریعے بتا دیا کہ انہیں شادی کیلئے کیسے شخص کی تلاش ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے منفرد انداز سے تصاویر بنوانے والے اورہان اواترامانی عرف ’اورری‘ کو ایک ساتھ ڈینٹنگ کرتے دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہور ہی ہے،مذکورہ ویڈیو میں رپورٹرز ریسٹورنٹ کے باہر عرفی جاوید سے شادی سے متعلق سوال کرتے ہیں، جس پر عرفی جاوید نے جواب دیا کہ اورری ہاں ہی نہیں کر رہا۔

سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے اورری سے بھی میڈیا پاپارازی نے عرفی جاوید سے شادی سے متعلق پوچھا تو انہوں باقاعدہ اداکارہ سے شادی کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہاں میں کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹی وی اداکارہ ردا اصفہانی کی فلموں میں انٹری,پہلی فلم بھی ریلیز ہونے کو تیار