(زین مدنی) پنجاب فلم سنسر کرنے والے بورڈ نے لالی ووڈ فلم ’منجو ماریہ ‘ کو فل بورڈ کردیا۔
پنجاب فلم سنسنر بورڈ نے کہا ہے کہ فلم میں متعدد سینز پر اعتراضات اٹھا دئیے جس کی وجہ سے فلم عید الاضحی پر ریلیز نہیں ہوسکے گی ، فلم منجو ماریہ کی کاسٹ میں اسد علی کرن کاظمی اور دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کو فل بورڈ کرکے مقررہ تاریخ پر ریلیز کرنے سے روکا گیا ہے ، جس کے بعد فلم عیدالاضحیٰ کو ریلیز نہیں ہوسکے گی، فلم میں قابل اعتراض مناظر کو ہٹا کر دوبارہ ریلیز کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں: عرفی جاوید شادی کیلئے کس کی ’ہاں‘ کا انتظار کر رہی ہیں؟