کورونا کے باعث 4 افراد جاں بحق۔473 نئے کیس رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ملک بھر میں 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،473 نئے کیس رپورٹ ،560 مریضوں کی حالت تشویش ناک۔
این سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث4 افراد جاں بحق جبکہ 473 نئے کیس رپورٹ ہوئےجبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.37 فیصد رہی۔
یہ بھی پڑیں: 23 مارچ کو لانگ مارچ, عوام اسلام آباد پہنچیں , مولانا فضل الرحمان کا اعلان
گزشتہ 24 گھنٹے میں34 ہزار 401 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد30 ہزار 313 ہو گئی۔
یہ بھی پڑیں:تعلیمی اداروں میں کمانڈوز تعینات کرنیکا فیصلہ