(ویب ڈیسک)پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ،مرنیوالوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں،حادثہ کچہ راستہ استعمال کرنے کے باعث پیش آیا.
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی و اظہار تعزیت کی اور کہا کہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک اوربم دھماکہ۔۔ 4ایف سی اہلکار شہید،6زخمی