لاہور ہائیکورٹ : وکلاء کیلئے گاون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم 

Mar 15, 2023 | 19:25:PM
لاہور ہائیکورٹ : وکلاء کیلئے گاون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم 
کیپشن: لاہور ہائیکورٹ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ  میں وکلاء کیلئے گاون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم کر دی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ  اور علاقائی بنچز میں وکلاء 27 مارچ سے بغیر گاون پیش ہوسکیں گے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری  کر دیا گیا،نوٹیفیکشن کی نقول بارے  صدر لاہور ہائیکورٹ بار سمیت دیگر کو بھجوا دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار، عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری