پرائز بانڈز رکھنے والوں کی سنی گئی، قرعہ اندازی پیر کو ہو گی

Mar 15, 2025 | 12:02:PM
پرائز بانڈز رکھنے والوں کی سنی گئی، قرعہ اندازی پیر کو ہو گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)200روپے مالیت کے پرائز بانڈ ز کی قرعہ اندازی17مارچ بروز پیر کو فیصل آباد میں ہو گی۔

 قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹرین سروس معطل