ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کو نوٹس جاری کر دیا

Mar 15, 2025 | 22:18:PM

(24 نیوز)اداکارہ نادیہ حسین کی جانب سے سوشل میڈیا پر بے بنیاد الزامات پر ایف آئی اے نے اداکارہ کو نوٹس جاری کر دیا۔

ایف آئی اے نے نادیہ حسین کو اگلے منگل دوبارہ پیشی پر طلب کرلیا ہے۔

حکام کے مطابق اداکارہ نادیہ حسین کے خلاف مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ایف اے آئی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چیک کیا جائے گا کہ کس نے فراڈکال کی۔

مزیدخبریں