پنجاب اسمبلی افسروں کی گرفتاری ،پرویز الٰہی بھی میدان میں آگئے

کیپشن: پرویز الٰیی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے اسمبلی افسروں واہلکاروں کے گھروں پرچھاپوں اورگرفتاریوں کی شدید مذمت کی ۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ بچہ حکومت کی ایک اور بوکھلاہٹ عیاں ہو گئی، شریفوں کااصل رنگ عوام کے سامنے آ رہا ہے،پرویز الٰہی نے کہا کہ اسمبلی افسروں اوراسٹاف کو انتقامی کارروائیوں کانشانہ نہ بنائیں،بچہ حکمران ایسے انتقامی ہتھکنڈوں سے باز رہے۔
یہ بھی پڑھیں:دعازہرہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی